پاکستان تحریک انصاف نے 27 ویں ترمیم کو آئین کی روح کے خلاف قرار دیدیا
فوٹو : اسکرین شاٹ
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے 27 ویں ترمیم کو آئین کی روح کے خلاف قرار دیدیا،چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ستائیسویں آئینی ترمیم آئین کی روح کے خلاف ہے، اس سے وفاق کو خطرہ ہے، ہم اپنا رسپانس پارلیمنٹ میں دیں گے۔
بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئینی ترمیم اس طریقے سے نہیں ہوتی،…
Read More...